دمہ انھیلرسپرے روزہ نہیں توڑتااسلام علیکم الحمد للہ یہ دین اسلام دین آسان ہے
آئیے ہم اللہ العظیم کی عبادات کو اطیعواللہ واطیعورسول کے مطابق تحقیق ولگن سے ادا کرتے ہیں
کیونکہ ہرطرح کے اجروثواب کا معیار کتاب اللہ وسنت رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ہے
اللہ الھادی سے حق بات پر عمل اوراسپر استقامت کی دعا کرتے ہیں آمین
Bookmarks