awanji said:
asslam o alaikum all
can any one plz tell me the best ever software for composing and designing of newspapers.
My friend is about to start a newspaper. And he wants to have the software which will help him to make his newspaper great. Also tell me if any one knows that "the daily express" is using which software? Waiting for earliest reply.
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی آپ کے دوست کون سا نیوز پیپر نکال رہے ہیں اور کس شہر سے اور اب تقریبا تمام کے تمام اخبارات میں ان پیچ استعمال ہورہا ہے ایکسپریس میں رجسٹرڈ نیو ورژن استعمال ہورہا ہے اور ان کی تمام تر ہیڈ لائن کورل ڈرا اور فوٹو شاپ پر بنتی ہے اور ان کا فائنل رزلٹ پیچ میکنگ پر تیار ہوکر فلم پر نکلتا ہے اور یہ پیچ میکنگ ان پیج پر ہورہی ہے اور کسی بھی مزید معلومات کے لئے آپ ریپلائے کرسکتے ہیں شکریہ
Bookmarks