واہ بھائی بہت خوب۔۔۔۔ مزا آگیا ۔۔۔
ویسے آپس کی بات ہے کہ میں بھی بچپن میں روتا تھا گانوں کی آوازیں خود بن جاتی ۔۔۔
جواب دینے کا شکریہ اور اگر سوال کم کر کے پوچھوں تو اگلی قسط فی سوال دس دن کے حساب سے چالیس دن میں سوال مکمل ہوں گے اس لیئے امید رکھنا کہ اگلی قسط بھی کچھ ایسی ہی ہوگی۔
Bookmarks