Assalam-O-Aliekum Dosto Main phir hazir hon Sorry Busy ho gaya tha lakin 1 khushkhabri laya hon k mujhay job mil gai hay, Job k chakkar main phir raha tha Lakin Phir Busy Ho jaonga Medical Represantitive ki job hay u know na Well Bohat acha chal raha hay INTERVIEW. Shah Jee ab jawab post b kar dain. Hamaray 1 Dangerous player nay b Question puchnay hain
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
بہت شکریہ جناب اتنے اچھے اور سمجھ سے اپر والے سوال پوچھے کے لئے... کوشش کرتا ہوں کے ان کا جواب دے سکوں .. واسے تو مشکل ہجی لگ رہا ہےزیادہ تر سوالوم کا تو مجھے پتا بھی نہیں ہے.. تھوڑی دائر ہوگی ہے جواب دینے میں اس کے لئے معذرت
لو جی تو شورو کرتے ہیں
میرے خیال سے ایسا کوئی پرندہ نہیں جس کا خون نیلا ہوتا ہے
دوسرا کا جواب ہے شاید مگر مچھ
ہمارا نام ہم نہیں اتنا استمال کرتے جتنا دوسرے ہمارا نام پکارتے ہیں
میرے خیال سے ایک تو اب زم زم کا پانی کھرے ہوکر پینا چاہیے دورسا گسسا کی حالت میں... تیسرے کا نہیں پتا
یار یہ نکاح اور جنازہوالی بات تو ایس ایم ایس پی پوچھتے راہیں ہیں مگر کسی کو بھی اس کا جواب نی پتا ہوتا تھا
میرے خیال سے سیب کا چھلکا کھایا جاتا ہے
اناناس کے اپر کانٹے ہوتے ہیں
سالگرہ سال میں ایک دفع اتا ہے
غصّہ پیا جاتا ہے کھایا نہیں جا سکتا
مجھے تو یار اسی کسی فش کا نہیں پتا
کفناسی چیز ہے جو بنانے والے بچ دیتے ہیں اور خردنے والے استعمال نہیں کرتے اور جو مردہ ہوتا ہے اسے پتا نہیں ہوتا کے وہ استمال کر رہا ہے
نہیں یار مجھے ایسے شہر کا نہیں پتا پلیز آپ بتا دو
چاند اور سورج کا فاصلہ ناپنے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا ابھی تک
مگر مچ اور کچھوادونو ہی پانی میں اور خشکی میں زندہ رہ سکتے ہیں
سادہ سی بات ہے اگر ٥ انگلیاں برابر ہوتیں تو مھاوراہ کسے بنتا کے ہاتھ کی ٥ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں
پاکستان کے پہلے صدر کا نام سکندر مرزااور وزیر ازام کا نام لیاقت خان تھا
١٤ نکات یاد ہوتے تو پاک سٹڈی کا پیپر اچہا نہ ہوجاتا... ویسے تھوڑے یاد ہیں مگر کہاں لکھیں اتنے زیادہ
انٹار کٹکا
نام تو نہیں پتا مگر میرے خیال سے سب سے بڑا ڈیم چائنا میں ہے
یار مجھے نہ انسان کی ی ہڈی کا پتا ہے اور نہ ہی مرغی کی ہڈی کا
حفیظ جالندھری نے قو می ترانہ لکھا تھا فارسی میں
نوکیا کا ا مطلب ہے کے ہم نے نہیں کر دیا
میں نے کی دفع مرغی سے پوچھا ہے کے تم پہلے یی تھی یا اندا... مگر اس نے کبھی کوئی جواب نہیں دیا ہمیشہ بھاگ جاتی تھی
کنگ کوبرا
سانپ کو تانغوں کی ضرورت ہی نہیں پڑتی اس لئے اس نے شورو شورو میں ہی اپنی ٹانگیں کاٹ دی تھیں.. اس کے بعد بگیر ٹانگوں والے سانپ انا شورو ہوگے
ٹی وی مار کونی نے
Wah Ji Wah Bohat Mubarak ho Aap ko Aap nay kar liya yeh karnama bhi Ab kis ki bari hay kon aa raha hay tmharay muqablay main
Bookmarks