Results 1 to 12 of 12

Thread: Quran and Astronomy قران اور علم فلکیات

  1. #1
    Mohammed Ishaq is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2016 @ 05:55 PM
    Join Date
    22 Sep 2008
    Posts
    1,160
    Threads
    936
    Credits
    874
    Thanked
    1669

    Default Quran and Astronomy قران اور علم فلکیات

    Quran and Astronomy قران اور علم فلکیات
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    zainbutt15's Avatar
    zainbutt15 is offline Advance Member
    Last Online
    7th February 2023 @ 11:20 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    New York U S A
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5,007
    Threads
    29
    Credits
    86
    Thanked
    485

    Default

    Great Sharing
    Bismilla Ki Barkat
    Business without a sign
    is sign of NO Busniess

  3. #3
    azan85's Avatar
    azan85 is offline Advance Member
    Last Online
    27th November 2023 @ 12:30 PM
    Join Date
    21 Mar 2010
    Posts
    900
    Threads
    38
    Credits
    200
    Thanked
    115

    Default

    جناب آپ نے امی کی تعریف صحیح بیان نہیں کی ہے براۓ کرم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے ہوۓ بہت احتیاط کیا کریں کیونکہ زرا سی بے ادبی آپ کو اسلام کے دائرے سے خارج کر سکتی ہے .
    امی کا مطلب ہوتا ہے بے پڑھا ....یہاں بے پڑھے سے مراد ہے کے آپ کو دنیا میں کسی نے نہیں پڑھایا اور کوئی انسان بھی آپ کا استاد نہیں ہے...کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے رب نے پڑھنا سکھایا ..اور قرآن کی پہلی آیت اقراء بسم ربک نازل ہوئی جس میں فرمایا گیا پڑھ اپنے رب کے نام سے ...جب پڑھانے والا اللہ اور پڑھنے والے اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم ہوں تو کون سا علم رہ گیا ہوگا.

  4. #4
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    JAZAKALLAh bhut umda sharing

  5. #5
    Mohammed Ishaq is offline Senior Member+
    Last Online
    28th December 2016 @ 05:55 PM
    Join Date
    22 Sep 2008
    Posts
    1,160
    Threads
    936
    Credits
    874
    Thanked
    1669

    Default

    Quote azan85 said: View Post
    جناب آپ نے امی کی تعریف صحیح بیان نہیں کی ہے براۓ کرم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے ہوۓ بہت احتیاط کیا کریں کیونکہ زرا سی بے ادبی آپ کو اسلام کے دائرے سے خارج کر سکتی ہے .
    امی کا مطلب ہوتا ہے بے پڑھا ....یہاں بے پڑھے سے مراد ہے کے آپ کو دنیا میں کسی نے نہیں پڑھایا اور کوئی انسان بھی آپ کا استاد نہیں ہے...کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے رب نے پڑھنا سکھایا ..اور قرآن کی پہلی آیت اقراء بسم ربک نازل ہوئی جس میں فرمایا گیا پڑھ اپنے رب کے نام سے ...جب پڑھانے والا اللہ اور پڑھنے والے اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم ہوں تو کون سا علم رہ گیا ہوگا.
    یقیناًآپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت مجھے آپ سے زیادہ ہے جب کویی غیرمسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف انگلی کرکے یہ کہتا ہے کہ نعوذ باللہ یہ قرآن آپ نے خود لکھا ہے یا دوسری آسمانی کتابوں سے چوری کیا ہے تو آپ اُس غیر مسلم کو یہ ضرور کہیں گے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے کیوینکہ مجھے اُس شخص کے سوال کا جواب حکمت سے دینا ہے
    آپ میرے مضمون کو غور سے پڑھیں خصوصا جرمن ماہر ارضیات کا اشارہ کہ محمد کس علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے کہ اللہ تعالی نے قران آپ پر نازل فرمایا
    جب آپ کسی امریکن اور یورپین کے ساتھھ بحث کریں تو آپ کو اُس کے سامنے یہ معجزہ اشکارا کرنا پڑے گا اور بتانا پڑے گا کہ نعوذ باللہ یہ قرآن آپ نے نہیں لکھا یا بنایا بلکہ یہ اللہ کا کلام ہے کیوینکہ یہ انسانی کلام بالکل نہیں لگتا غیر مسلم ہمیشہ اس الزام کو تقویت دینے کی کوشش کرتے ہیں مسلمان کے پاس یہ مضبوط دلیل ہے کہ آپ پڑھنا لکھنا نہ جانتے ہوے بھی اس عظیم قرآن کے پہنچانے والے اور بتانے والے تھے
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا یہی ہے کہ آپ کا احترام کیا جاے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبی الامی کہنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کا اقرار کرنا ہے جو اللہ نے آپ کو عطاء فرمایا

  6. #6
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    Bilkul theek kaha apa ne . iSHAQ BAHYEE

  7. #7
    zaidi_shah9 is offline Junior Member
    Last Online
    11th August 2011 @ 10:13 AM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Age
    39
    Posts
    19
    Threads
    8
    Credits
    965
    Thanked
    0

    Default

    Quote mohammed ishaq said: View Post
    یقیناًآپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت مجھے آپ سے زیادہ ہے جب کویی غیرمسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف انگلی کرکے یہ کہتا ہے کہ نعوذ باللہ یہ قرآن آپ نے خود لکھا ہے یا دوسری آسمانی کتابوں سے چوری کیا ہے تو آپ اُس غیر مسلم کو یہ ضرور کہیں گے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے کیوینکہ مجھے اُس شخص کے سوال کا جواب حکمت سے دینا ہے
    آپ میرے مضمون کو غور سے پڑھیں خصوصا جرمن ماہر ارضیات کا اشارہ کہ محمد کس علاقہ سے تعلق رکھتے ہیں یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے کہ اللہ تعالی نے قران آپ پر نازل فرمایا
    جب آپ کسی امریکن اور یورپین کے ساتھھ بحث کریں تو آپ کو اُس کے سامنے یہ معجزہ اشکارا کرنا پڑے گا اور بتانا پڑے گا کہ نعوذ باللہ یہ قرآن آپ نے نہیں لکھا یا بنایا بلکہ یہ اللہ کا کلام ہے کیوینکہ یہ انسانی کلام بالکل نہیں لگتا غیر مسلم ہمیشہ اس الزام کو تقویت دینے کی کوشش کرتے ہیں مسلمان کے پاس یہ مضبوط دلیل ہے کہ آپ پڑھنا لکھنا نہ جانتے ہوے بھی اس عظیم قرآن کے پہنچانے والے اور بتانے والے تھے
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا یہی ہے کہ آپ کا احترام کیا جاے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبی الامی کہنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کا اقرار کرنا ہے جو اللہ نے آپ کو عطاء فرمایا
    احترام اپنی جگہ ہے لیکن جب ٓللہ اپنے فرشتے کے زریعے پڑھنا سکھا رہا ہے تو پھر ہم اپنی فضول دلیل کیون بناءیں کہ نبی پڑھنا نہی جانتے تھے۔

  8. #8
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    اسحاق بھائی آپ نے درست لکھا ہے۔۔۔

    بے شک یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہی ہے کہ امی بھی لوگوں کو حکمت و دانائی کی باتیں سکھا گئے۔۔۔
    Khanqah Daruslam

  9. #9
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote azan85 said: View Post

    امی کا مطلب ہوتا ہے بے پڑھا ....یہاں بے پڑھے سے مراد ہے کے آپ کو دنیا میں کسی نے نہیں پڑھایا اور کوئی انسان بھی آپ کا استاد نہیں ہے...کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے رب نے پڑھنا سکھایا ..اور قرآن کی پہلی آیت اقراء بسم ربک نازل ہوئی جس میں فرمایا گیا پڑھ اپنے رب کے نام سے ...جب پڑھانے والا اللہ اور پڑھنے والے اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم ہوں تو کون سا علم رہ گیا ہوگا.
    آپ نے بھی درست کہا ہے۔۔۔ امی کا مطلب بے پڑھا ہی ہے اور واقعہ یہی ہے کہ جب حضرت جبرائیل علیہ سلام نے اقرا کا فرمایا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا

    ما انا بہ قاری

    یعنی میں پڑھنا نہیں جانتا۔۔۔

    یہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ما انا بہ قاری فرمانا اس وجہ سے نہ تھا کہ حضور تعلیم و تعلم سے با لکل نا آشنا تھے۔۔۔ بلکہ یہ فرمانا ایسا تھا جیسے بچہ کے سامنے الف ب ت رکھ کر بولا جائے کہ اسے پڑھو۔۔۔ تو بچہ جو یہ سمجھے کہ نہ معلوم مجھ سے کیا پڑھ وانا چاہتے ہوں۔۔۔ با لکل حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ما انا بہ قاری فرمانا تھا۔۔۔ کہ مجھے نہیں معلوم کہ آپ مجھ سے کیا پڑھ وانا چاہتے ہیں۔۔۔

  10. #10
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote azan85 said: View Post
    جناب آپ نے امی کی تعریف صحیح بیان نہیں کی ہے براۓ کرم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے ہوۓ بہت احتیاط کیا کریں کیونکہ زرا سی بے ادبی آپ کو اسلام کے دائرے سے خارج کر سکتی ہے .

    امی کا مطلب ہوتا ہے بے پڑھا ....یہاں بے پڑھے سے مراد ہے کے آپ کو دنیا میں کسی نے نہیں پڑھایا اور کوئی انسان بھی آپ کا استاد نہیں ہے...کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے رب نے پڑھنا سکھایا ..اور قرآن کی پہلی آیت اقراء بسم ربک نازل ہوئی جس میں فرمایا گیا پڑھ اپنے رب کے نام سے ...جب پڑھانے والا اللہ اور پڑھنے والے اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم ہوں تو کون سا علم رہ گیا ہوگا.

    آپ کا اعتراض بلاجواز ہے ۔ امی ہونا نعوذ باللہ کوئی عیب نہیں بلکہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معحجزہ ہے۔
    برائے مہربانی اس حوالے سے مزید بحث نہ کریں۔

  11. #11
    Join Date
    28 Mar 2010
    Location
    roohaniijaz
    Posts
    489
    Threads
    36
    Credits
    0
    Thanked
    179

    Default

    Jazak Allah

    achi sharing hai lakin pata nae log kaisy kaisy batoun per aytaraazat shuru ker daity hai

  12. #12
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    nice reply imran bahey . baki kuch log to nabi pak PBUH ko ilme ghieb. hazir nazir mante hien yeh un logo ke kame he ke aker post ke aur gahieb ho gaye.. ALLAh bachye aur amal ke tofeeeq de ameen

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 28th September 2017, 12:32 AM
  2. Replies: 16
    Last Post: 17th February 2016, 12:08 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 5th May 2011, 02:37 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 12th April 2010, 05:04 AM
  5. Replies: 10
    Last Post: 7th October 2009, 02:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •