السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایسا امیج ایڈیٹنگ سوفٹ ویر چاہئے جس میں مندرجہ ذیل دو خصوصیات ہوں۔
1
۔ بیک گراؤنڈ ریمونگ ٹول (جس سے بیک گراؤنڈ ٹرانسپیرنٹ ہو جائے)
2
۔ کلر چینجنگ ٹول (اس کی خصوصیت یہ ہو کہ اگر میں کسی امیج کو جو مختلف کلر میں ہو کو بلیک کلر میں چینج کرو تو وہ مکمل طور پر بلیک ہو جائے ایسا نہ ہو کہ جہاں سے کلر لائٹ ہو وہاں سے گرے ہو جائے اور جہاں سے کلر ڈارک ہو وہاں سے بلیک ہو جائے)۔
Bookmarks