سلام ایکسپرٹس۔
میرے کمپیوٹر میں یو ایس بی سے وائیرس داخل ہوچُکی ہے اور میرے کمپیو میں سٹارٹ ہونے کے ساتھ مائی ڈاکومنٹس کا فولڈر خود بخود کھولتا ہے اور میرے کمپوٹر سے رن، سرچ ، فولڈر آپشن وغیرہ چیزیں غائیب ہوچُکی ہیں۔ اس کے ساتھ میرے ڈی ڈرائیو میں میرے ونڈوز کا گھوسٹ بیک اپ موجود تھا جو اب غائب ہوچُکا ہے۔ میں چاہتا ہوں ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کیئے بغیر مرمت کروں تاکہ میرا وقت ضائع نہ ہو اور میں اپنا وہ بیک اپ والا فولڈر دوبارہ حاصل کرسکوں۔
ایکسپرٹس پلیز میری مدد کریں اگر مُجھے دوبارہ ونڈوز اور سافٹویر انسٹال کرنا پڑے گا تو کم ازکم میرے آٹھ گھنٹے ضائع ہونگے۔
مُجھے جوابات کا شدت سے انتظار ہے۔
شکریہ
Bookmarks