کھلے ہیں میری زندگی کے سارے ورق
نا جانے کب کوئی آندھی اڑا کے لے جائے
کسی کا درد کہاں تک میں اپنے پاس رکھوں
یہ جس کا ہو وہ نشانی بتا کے لے جائے
کھلے ہیں میری زندگی کے سارے ورق
نا جانے کب کوئی آندھی اڑا کے لے جائے
کسی کا درد کہاں تک میں اپنے پاس رکھوں
یہ جس کا ہو وہ نشانی بتا کے لے جائے
واہ جی واہ سبحان اللہ کیا ہی زبردست شعر مارا ہے جی میں نے اور اگر یہ شعر آپ میں سے کسی کا ہوتو خداراہ وہ کچھ دنوں کے لیے اس کی ملکیت کا حق مجھ کو کرایے پہ دے دے اللہ اس کا بھلا کرے گا اور کرایہ میں اس کو قیامت والے دن دوں گا اچھا اب خدا ھافظ
boaht khub janab laken mujay ye andaz jan jani ka lagta hai
..
aachi try hai staber sahab...or ap ny dosroon ki tarref ka wait kerny k bajay khud areefaian start ker deen????
nice one
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
اسلام علیکم
بہت خوب۔۔۔۔۔بہت عمدہ انتخاب
اُمید ہے آپ اُردو ادب کے بزم کو اسی طرح
خوبصورت اشعار سے سجاتے رہنگے
شیئر کرنے کا بے حد شکریہ
Thanks for Sharing
بہت عمدہ اوربہترین سلیکشن ہے
شکریہ اس شیئرنگ کا
Bookmarks