Results 1 to 11 of 11

Thread: گستاخ رسول کا انجام .. سنّت کی روشنی میں

  1. #1
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default گستاخ رسول کا انجام .. سنّت کی روشنی میں

    آج کل کے اس پر فتن دور میں جب ہر طرف مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے اور ان کے جذبات کو مجروح کیا جا رہا ہے
    جہاں دیکھو مسلمانوں کے خلاف ایک فتنہ کھڑا ہے .. اور کافر اپنی حرکتوں میں اس قدر آگے بڑھ گے ہیں کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلّم کی شان میں بھی گستاخی کرنے لگے ہیں
    گستاخ رسول کے ساتھ خود رسول صلی الله علیہ وسلّم نےاور صحابہ رضی الله عنہ نے کیا معاملہ فرمایا حاضر خدمت ہے
    الله ہم سب کو گستاخ رسول کے ساتھ ایسا ہی معاملہ کرنے کی توفیق عطا فرماے

    یہ اقتباس انٹرنیٹ سے لیا ہے .. تو اس کا کریڈٹ لکھنے والے کو ملنا چاہیے

  2. #2
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

  3. #3
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation گستاخ رسول

    بے شک گستاخ رسول کا انجام ابن خطل کی طرح ہوتا ہے۔۔۔
    Khanqah Daruslam

  4. #4
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Thumbs up اطیعواللہ واطیعو رسول اورشان رسالت

    اسلام علیکم محترم بھائی جزاک اللہ
    اللہ القادر ہم کواپنی سچی محبت اورسچا محبّ رسول صل اللہ علیہ وسلم بنائے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو آپکی پیش کردہ تحریر کی روشنی میں شان رسالت سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
    یقینا ً یہ اللہ العظیم ہی کا حق ہے کہ جس نے حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کو ایسی شان اورمقام عطا کیا اوراس پرقرآن مجید کی گواہی اطیعواللہ واطیعو رسول کی وہ سند ہے جو ہم سب قرآن مجید میں باربار دیکھتے اورپڑھتے ہیں اورجن کو واقعہ معراج میں تمام انبیاء کرام علیہم اسلام کا امام بنا کرقیامت تک آنے والے لوگوں پر واضح کردیا کہ لوگو یہ ہیں "امام اعظم سب سے بڑے امام " کہ جنکی قیادت میں تمام انبیاء کرام ادا کررہے ہیں لیکن افسوس بعض ناعاقبت اندیش اس شان رسالت صل اللہ علیہ وسلم پر بھی بغیر سوچے جرح کرتے ہیں استغفراللہ استغفراللہ

    میرے بھائی آپ کی تحریر کا آخری حصہ جو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کرتا ہے کوایک بار پھر سب کے سامنے لاتا ہوں اورسب سے درخواست کرتا ہوں کہ سب خودساختہ گروہ بندیاں فرقہ بندیاں سلسلے ترک کردیں اورصرف شان والے نبی امام اعظم امام الانبیاء حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی اتباع کریں اورصرف قرآنی حکم اطیعواللہ واطیعورسول جو کتاب اللہ وسنت رسول اللہ میں محفوظ ہے اورجو کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا مفہوم و مقصود ہے اوراپنے لیے "ایک اللہ ایک رسول" کا اصول قبول کرلیں تونجات ہے یہی لائق ہے اُمت محمدی کے لیے کہ جو روز قیامت شفاعت رسول صل اللہ علیہ وسلم کے لیے اللہ العظیم کے سامنے دعاگو ہے اوراگر اس پرعمل نہ کیا تو گستاخ رسول کے انجام کی یہ تحریرسب کے سامنے ہے عقل والوں کے لیے ...... اللہ الھادی سے سب کی ھدایت کا سوال ہے آمین
    Attached Images Attached Images    

  5. #5
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote Shaukat Hayat said: View Post

    محترم ہر پوسٹ میں ایک سی رٹ لگانا اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
    آپ کی ہر پوسٹ میں اطیعو اللہ واطیعو الرسول کا نعرہ تو ہوتا ہے لیکن اطیعو اللہ واطیعو الرسول واولی الامر منکم کا نعرہ نہیں ہوتا۔۔۔

    کیا ہم جان سکتے ہیں کہ آپ یہ نعرہ کیوں استعمال نہیں کرتے۔۔۔؟

    اور سلسلے اور فرقوں سے کیا مراد ہے۔۔۔؟

    اور حب رسول غیر مقلد مولویوں میں کتنی ہے۔۔۔ ذرا اندازہ لگائیں۔۔۔۔

  6. #6
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post

    محترم ہر پوسٹ میں ایک سی رٹ لگانا اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
    آپ کی ہر پوسٹ میں اطیعو اللہ واطیعو الرسول کا نعرہ تو ہوتا ہے لیکن اطیعو اللہ واطیعو الرسول واولی الامر منکم کا نعرہ نہیں ہوتا۔۔۔
    کیا ہم جان سکتے ہیں کہ آپ یہ نعرہ کیوں استعمال نہیں کرتے۔۔۔؟ ذرا اندازہ لگائیں۔۔۔۔
    اسلام علیکم محترم
    جس کو آپ نے میری رٹ کہا ہے وہ تو اللہ العظیم کا قرآن مجید میں حکم ہے جو ایک بار نہیں کئی بار آیا ہے
    الحمد اللہ الحمد اللہ الحمد اللہ میرے لیے تو اس سے بڑھ کر فخر کی کوئی بات ہے ہی نہیں
    کہ میں جب بھی بات کرتا ہوں اطیعواللہ واطیعورسول کی ہی بات کرتا ہوں نہ تومیرے لیے کسی غیرنبی کا قول حجت ہے اورنہ ہی اسکا عمل
    مجھے تو بس اسوۃ رسول صل اللہ علیہ وسلم سے پیار ہے بس مجھے اطیعو اللہ واطیعورسول ہی کافی ہے بس
    اوریہی کافی تھا تمام صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کو بھی ... اللہ اکبر...
    اورمیرے بھائی آپ نے جو "اطیعو اللہ واطیعو الرسول واولی الامر منکم" آیت مبارکہ بیان کی ہے
    جو شاید پورے قرآن مجید میں ایک دوبارہی مذکورہے وضاحت آپ کردیں شکریہ
    تو وہ بلکل آسان اورواضح ہے عقل والوں کے لیے اورھدایت کے طالبوں کے لیے اگراس پرغورکریں
    اورمیرے بھائی یہ آیت اطیعواللہ واطیعورسول سے مختلف کوئی دوسری چیز نہیں کہ
    اللہ العظیم نے قرآن مجید میں اپنے حکم اطیعواللہ واطیعورسول کا حکم جو بارہا دیا ہے
    لیکن ایک دو آیات میں " واولی الامر" منکم کا اضافہ کرکے اللہ العظیم نے نعوذ باللہ اطیعواللہ واطیعورسول کا حکم بدل دیا ہے کہ
    اب اطیعواللہ بھی درکار ہے اوراطیعورسول بھی مطلوب ہے اورانکے ساتھ ساتھ اولی الامربھی اطاعت کے معانوں میں آگئے ہیں نعوذ باللہ
    ایسا ھرگز نہیں ہے آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ اطاعت کا لفظ توصرف اورصرف اللہ اوراللہ کے رسول کے ساتھ ہے
    لیکن آگے اولی الامرمنکم ایک یا دوآیات میں قرآن مجید میں آیا ہے تومیرے بھائی اس آیت کا ترجمہ بہت ہی آسان ہے
    اوروہ یہ ہے کہ "اللہ کی اطاعت کرو اوررسول کی اطاعت کرو اورتم میں وہ لوگ جو صاحب اقتدارہیں
    اوراطیعواللہ واطیعورسول پرمکمل عمل کرتے ہیں کی بات مانو"
    بھائی یہ ہے اسکا صاف اورآسان معانی ---
    اسی لیے اولی الامرمنکم بننے کے لیے پہلے اطیعواللہ واطیعورسول کا ذکر کیا گیا ہے اورپھر اس پر چلنے والوں کو اولی الامرمنکم کی خلعت عطا کی گئی ہے
    ذرا اپنی آیت کو ایکبار غور سے پڑھیں کہ اسکی ابتداء کیا ہے اوراسکا آخر کیا ہے ... معانی وحکم بالکل واضح ہے
    اورامیرالمؤمنین کی شروط کا تعین بھی ہے کہ وہ اپنے آپ کو اطیعواللہ واطیعورسول پر قائم رکھے ورنہ روزقیامت اپنے اختیارات پر جوابدہ ہوگا
    وہ دل جو اطیعواللہ واطیعورسول والے ہیں وہ بدن جو اسوۃ حسنہ پر چلنے والےہیں اُن کے لیے تو اسکا معانی بے حد واضح ہے جیسے روشن دن
    اورجو اس پر جرح اوراعتراضات کرنا چاہے توروزقیامت اللہ العظیم اسکا فیصلہ فرما دیں گے جو جلد قائم ہونے والی ہے
    اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے آمین

  7. #7
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote shaukat hayat said: View Post
    اسلام علیکم محترم
    جس کو آپ نے میری رٹ کہا ہے وہ تو اللہ العظیم کا قرآن مجید میں حکم ہے جو ایک بار نہیں کئی بار آیا ہے
    الحمد اللہ الحمد اللہ الحمد اللہ میرے لیے تو اس سے بڑھ کر فخر کی کوئی بات ہے ہی نہیں
    کہ میں جب بھی بات کرتا ہوں اطیعواللہ واطیعورسول کی ہی بات کرتا ہوں نہ تومیرے لیے کسی غیرنبی کا قول حجت ہے اورنہ ہی اسکا عمل
    مجھے
    تو بس اسوۃ رسول صل اللہ علیہ وسلم سے پیار ہے بس مجھے اطیعو اللہ واطیعورسول ہی کافی ہے بس
    اوریہی کافی تھا تمام صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کو بھی ... اللہ اکبر...
    اورمیرے بھائی آپ نے جو "اطیعو اللہ واطیعو الرسول واولی الامر منکم" آیت مبارکہ بیان کی ہے
    جو شاید پورے قرآن مجید میں ایک دوبارہی مذکورہے وضاحت آپ کردیں شکریہ
    تو وہ بلکل آسان اورواضح ہے عقل والوں کے لیے اورھدایت کے طالبوں کے لیے اگراس پرغورکریں
    اورمیرے بھائی یہ آیت اطیعواللہ واطیعورسول سے مختلف کوئی دوسری چیز نہیں کہ
    اللہ العظیم نے قرآن مجید میں اپنے حکم اطیعواللہ واطیعورسول کا حکم جو بارہا دیا ہے
    لیکن ایک دو آیات میں " واولی الامر" منکم کا اضافہ کرکے اللہ العظیم نے نعوذ باللہ اطیعواللہ واطیعورسول کا حکم بدل دیا ہے کہ اب اطیعواللہ بھی درکار ہے اوراطیعورسول بھی مطلوب ہے اورانکے ساتھ ساتھ اولی الامربھی اطاعت کے معانوں میں آگئے ہیں نعوذ باللہ ایسا ھرگز نہیں ہے
    آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ اطاعت کا لفظ توصرف اورصرف اللہ اوراللہ کے رسول کے ساتھ ہے لیکن آگے اولی الامرمنکم ایک یا دوآیات میں قرآن مجید میں آیا ہے تومیرے بھائی اس آیت کا ترجمہ بہت ہی آسان ہے اوروہ یہ ہے کہ "اللہ کی اطاعت کرو اوررسول کی اطاعت کرو اورتم میں وہ لوگ جو صاحب اقتدارہیں اوراطیعواللہ واطیعورسول پرمکمل عمل کرتے ہیں کی بات مانو" بھائی یہ ہے اسکا صاف اورآسان معانی ---
    اسی لیے اولی الامرمنکم بننے کے لیے پہلے اطیعواللہ واطیعورسول کا ذکر کیا گیا ہے اورپھر انکو اولی الامرمنکم کی خلعت عطا کی گئی ہے ذرا اپنی آیت کو ایکبار غور سے پڑھیں کہ اسکی ابتداء کیا ہے اوراسکا آخر کیا ہے ... معانی وحکم بالکل واضح ہے اورامیرالمؤمنین کی شروط کا تعین بھی ہے کہ وہ اپنے آپ کو اطیعواللہ واطیعورسول پر قائم رکھے ورنہ روزقیامت اپنے اختیارات پر جوابدہ ہوگا
    وہ دل جو اطیعواللہ واطیعورسول والے ہیں وہ بدن جو اسوۃ حسنہ پر چلنے والےہیں اُن کے لیے تو اسکا معانی بے حد واضح ہے جیسے روشن دن
    اورجو اس پر جرح اوراعتراضات کرنا چاہے توروزقیامت اللہ العظیم اسکا فیصلہ فرما دیں گے جو جلد قائم ہونے والی ہے
    اللہ الھادی سے ھدایت کا سوال ہے آمین
    آپنے جو آیت کا ترجمہ صاحب اقتدار کیا ہے۔۔۔
    کوئی صریح، صحیح ، مرسل، مرفوع حدیث پیش کریں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کا یہی ترجمہ کیا ہو۔۔۔
    ورنہ اگر کسی غیر نبی نے اس آیت کا یہی ترجمہ کیا ہو تو بقول آپ کے ۔۔۔ غیر نبی کی بات کوئی حجت نہیں۔۔۔

    اور اگر کسی غیر نبی سے استدلال کیا گیا تو واضح رہے کہ آپ اپنے قول میں جسے ہائی لائٹ کردیا گیا ہے۔۔۔ اس میں جھوٹے ثابت ہوجائیں گے۔۔۔

    واضح کریں۔۔۔
    شکریہ

  8. #8
    Join Date
    24 Jan 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,856
    Threads
    91
    Thanked
    295

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post

    آپنے جو آیت کا ترجمہ صاحب اقتدار کیا ہے۔۔۔
    کوئی صریح، صحیح ، مرسل، مرفوع حدیث پیش کریں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کا یہی ترجمہ کیا ہو۔۔۔
    ورنہ اگر کسی غیر نبی نے اس آیت کا یہی ترجمہ کیا ہو تو بقول آپ کے ۔۔۔ غیر نبی کی بات کوئی حجت نہیں۔۔۔

    اور اگر کسی غیر نبی سے استدلال کیا گیا تو واضح رہے کہ آپ اپنے قول میں جسے ہائی لائٹ کردیا گیا ہے۔۔۔ اس میں جھوٹے ثابت ہوجائیں گے۔۔۔

    واضح کریں۔۔۔
    شکریہ
    Mere khayal se topic koi aur hai aur aap dono aapas me shuru hogaye ho kya is tarah se aap is topic ka haq ada kr rahe hain??is topic ki poori tehreer me aap dono ko kisne munaazray ki dawat dedi hai jo aap topic ko bhool kr muqallid aur gher muqallid ki behes me parh gaye hain...inhi behes mubaahison aur munaazron ne dushman se zyada Islam ko na-qaabil-e-talaafi nuqsaan puhunchaya hai.Jab Baghdad me halaaku khan daakhil howa tha tb bhi isi tarah musalmaan ulama o manaazir aur unke mutaqideen apas me larh barh kr apni energy khatam kr rahe thay aur jab halaku khan aaya to koi uski fauj se larhne ko tayar nai tha aur poora baghdad khoon me nehla diya gaya..aaj phir wahi halat hai lekin ab ki baar Pakistan pe ye uftaad toot pari hai...ek taraf america,india aur israel Pakistan ko torhne ki koshishein kr rahe hain,roz drone attacks hote hain,america Pakistan k khilaaf apni jang drone attacks se start kr chuka hai,apni hi muslim behen Dr.Afia ko america chand $$$ k ewaz bech diya gaya lekin awaam ki halat phir bhi nai badli wo osi tarah munaazron groupings me masroof hain awaam ko samajh aa hi jaayegi lekin tb jab apne hi ghar tk dushman puhunch jayega lekin tb bohut der hochuki hogi...kya aap logon ka munaazron aur ek dusre ko kaafir qaraar dene k bina guzaara nai hota???kya aapki baat bina aiteraaz k mukammal nai hoskti?zara ek baar phir topic ki tehreer ko ghor se parhen aur ye sochen k ye tehreer hum se kis amal ka taqaaza kr rahi hai aur humara imaan kis qadar mazboot hai ye Naamoos-e-Risaalat(SAWS) pe kat marne k baad hi pata chalega lekin munaazray krna asaan hai lekin is topic ka jo taqaaza hai wo kaam mushkil hai....kya mai ghalat hun???thread ka topic chaahe kuch bhi ho lekin aap dono hr thread me apas me shuru hojate ho.ye ek dusre ko neecha dekhaane ki rawish khatam krden isi me sab ki bhalai hai...dusre ko neecha dekhaa dene se aapko na to Allah ki taraf se Akhrat me koi inaam milna hai aur na hi is dunya me koi maqaam milna hai q k Islam ko isse faida nai nuqsaan hi puhunch raha hai.aaj dusre firqay k logon ko aise dekha jata hai jaise k musalmaan na hon blkay yahoodi hon even koi apne mukhalif firqay k aadmi se baat krna bhi pasand nai krta.kya isse bara nuqsaan Islam ko puhunch skta hai???think about it.

  9. #9
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    JazakAllah .. shehenshah bhai ...

    Lekin Limra bhai ka maqsad larna nahi baat ko clear kerna tha .. kiun keh yeh hazrat her post main aik hi baat ker keh bohat se sada looh musalmanoon ko deen e islam ki sahi rooh se hata rahay thay ..

    to mere khayaal se yahan un ka jawab dena bohat zaroori tha .. ap un ki post parh sakte hain keh wo her thread per yeh hi comment kerte hain keh Duniya ke tamam musalman jis deen ke tareeqay per chal rahay hain to ghalat .. aur Maslak ghair muqallid theek hain ..

    jab ke aaisa nahi hai ..

    anyways ... is thread main aab topic dekh ker hi reply keejiye .. SHukriyah

  10. #10
    oioioioioi's Avatar
    oioioioioi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th August 2012 @ 02:38 PM
    Join Date
    04 Jun 2009
    Location
    Behind Enemy Lines
    Gender
    Male
    Posts
    2,937
    Threads
    283
    Credits
    0
    Thanked
    502

    Default

    Quote shehenshah said: View Post

    Mere khayal se topic koi aur hai aur aap dono aapas me shuru hogaye ho kya is tarah se aap is topic ka haq ada kr rahe hain??is topic ki poori tehreer me aap dono ko kisne munaazray ki dawat dedi hai jo aap topic ko bhool kr muqallid aur gher muqallid ki behes me parh gaye hain...inhi behes mubaahison aur munaazron ne dushman se zyada Islam ko na-qaabil-e-talaafi nuqsaan puhunchaya hai.Jab Baghdad me halaaku khan daakhil howa tha tb bhi isi tarah musalmaan ulama o manaazir aur unke mutaqideen apas me larh barh kr apni energy khatam kr rahe thay aur jab halaku khan aaya to koi uski fauj se larhne ko tayar nai tha aur poora baghdad khoon me nehla diya gaya..aaj phir wahi halat hai lekin ab ki baar Pakistan pe ye uftaad toot pari hai...ek taraf america,india aur israel Pakistan ko torhne ki koshishein kr rahe hain,roz drone attacks hote hain,america Pakistan k khilaaf apni jang drone attacks se start kr chuka hai,apni hi muslim behen Dr.Afia ko america chand $$$ k ewaz bech diya gaya lekin awaam ki halat phir bhi nai badli wo osi tarah munaazron groupings me masroof hain awaam ko samajh aa hi jaayegi lekin tb jab apne hi ghar tk dushman puhunch jayega lekin tb bohut der hochuki hogi...kya aap logon ka munaazron aur ek dusre ko kaafir qaraar dene k bina guzaara nai hota???kya aapki baat bina aiteraaz k mukammal nai hoskti?zara ek baar phir topic ki tehreer ko ghor se parhen aur ye sochen k ye tehreer hum se kis amal ka taqaaza kr rahi hai aur humara imaan kis qadar mazboot hai ye Naamoos-e-Risaalat(SAWS) pe kat marne k baad hi pata chalega lekin munaazray krna asaan hai lekin is topic ka jo taqaaza hai wo kaam mushkil hai....kya mai ghalat hun???thread ka topic chaahe kuch bhi ho lekin aap dono hr thread me apas me shuru hojate ho.ye ek dusre ko neecha dekhaane ki rawish khatam krden isi me sab ki bhalai hai...dusre ko neecha dekhaa dene se aapko na to Allah ki taraf se Akhrat me koi inaam milna hai aur na hi is dunya me koi maqaam milna hai q k Islam ko isse faida nai nuqsaan hi puhunch raha hai.aaj dusre firqay k logon ko aise dekha jata hai jaise k musalmaan na hon blkay yahoodi hon even koi apne mukhalif firqay k aadmi se baat krna bhi pasand nai krta.kya isse bara nuqsaan Islam ko puhunch skta hai???think about it.

    JazakAllah .. very nice

  11. #11
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    Quote oioioioioi said: View Post
    JazakAllah .. shehenshah bhai ...

    Lekin Limra bhai ka maqsad larna nahi baat ko clear kerna tha .. kiun keh yeh hazrat her post main aik hi baat ker keh bohat se sada looh musalmanoon ko deen e islam ki sahi rooh se hata rahay thay ..

    to mere khayaal se yahan un ka jawab dena bohat zaroori tha .. ap un ki post parh sakte hain keh wo her thread per yeh hi comment kerte hain keh Duniya ke tamam musalman jis deen ke tareeqay per chal rahay hain to ghalat .. aur Maslak ghair muqallid theek hain ..

    jab ke aaisa nahi hai ..

    anyways ... is thread main aab topic dekh ker hi reply keejiye .. SHukriyah
    oh yeh topic meri nazar se guzra nahi kahan per chupaya tha ya meri nazar nahi gaey achi post thi JAZAKALLAH.
    aru imran bhaye ke jawab us ne nahi diya aru baned ho gaya. ji han yeh bat sach he namoos Risalat per jan bhi qurban . aru wessy bhi wahabi aaj kal toheen ALLAH toheen Naboowat aru toheen sahaba aur sahabaiya karam RA karte hien. ALLAH essy ftino se her mulsaman ko bachaye ALLAH ki kasam in ka koye qoul Attieullah wa ATTIUR rasool nahi he . yeh me chellenge ke sath kah sakta hoon.

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 21st May 2013, 11:17 PM
  2. Replies: 43
    Last Post: 4th December 2011, 10:36 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 20th January 2010, 05:56 PM
  4. Replies: 6
    Last Post: 11th December 2009, 05:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •