Does Allah Sleep?کیا اللہ نیند لیتے ہیں
Does Allah Sleep?کیا اللہ نیند لیتے ہیں
subhaan allah
salam thanks 4 sharing
Jazak allah
اسلام علیکم محترم بھائی
آپ نے آیت الکرسی کے حوالے سے جو واقعہ بیان کیا ہے
وہ یقینا ً بہت عمدہ ہے
لیکن آپ نے اس بات کے اختتام میں صرف یہ جملہ کافی سمجھا کہ
حضرت موسٰی علیہ سلام کا یہ واقعہ آیت الکرسی کی شان نزول کا باعث بنا
برائے مہربانی اس پر مستند حوالہ بیان کریں اور
رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ کی گواہی پیش کریں
آپ کا بہت بہت شکریہ
جذاک اللہ
اسلامی معلومات دینے کا شکریہ
اس میں حوالہ کی کیا ضرورت ہے۔۔۔
آج کی رات دو بوتلیں اپنے ہاتھوں پر رکھ کر کھڑے ہوکر سوئیے۔۔۔
خود ہی یہ بات سمجھ آجائے گی۔۔۔
اور ویسے بھی محترم آپ میرے اس سوال کا جواب تو دے نہیں رہے۔۔۔ اور دوسروں سے اپنے سوالوں کے جوابات مانگ رہے ہیں۔۔۔
Khanqah Daruslam
بہت عمدہ
baat Shaukat Hayat ki b theek hay kioon keh baat islamic topic per hay
یہ واقعہ آیت الکرسی کی شان نزول کا باعث بناہوگا
لیکن ایک اور واقع بھی ہے اس کے نزول کا
پلیز بھائی آپ یہاں بحث نا ہی کریں تو بہتر ہوگا
Jazak Allah Bahi share kerny ka.
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=184123 نظر کی کمزوری کا وظیفہ
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=185281 عالم جنات
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=183677 جادو
Bookmarks