Astagfirullah....ALLAH PAK islam key dushmano ko gaarat farmaye ...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
جزاک اللہ بھائی اچھی نیوز شیئر کروائی ہے آپ نے
اس بارے میں اپنے تمام ممبرز کے لئے یہ بتانا میں ضروری سمجھتا ہونکہ
اس عظیم کتاب کے وجود کو مٹانا ناممکن ہے۔ کہ خدوائے بزرگ و برتر نے اس کی حفاظت کا ذمہ خود لے رکھا ہے ۔ فرمان الٰہی ہے”اور ہم ہی ہیں اس ذکر کے نازل فرمانے والے اور ہم ہی اس کی حفاظت فرمائیں گے،اور جس کتاب کی حفاظت کا وعدہ اللہ پاک نے کررکھا ہو اس کو مٹانا کسی کیلئے ممکن نہیں ۔ امریکہ کی طرف سے قرآن پاک سے اپنی مرضی اور مقاصد کے خلاف آیات کو خارج کر کے قرآن پاک کی ایڈیٹنگ کی کوشش ایک عرصہ سے جاری ہے ۔ فرقان کے نام سے شائع شدہ ان نسخوں میں تحریف و تبدیلی نہیں کی گئی ۔ البتہ جہاد و قتال،یہود و نصارا اور مشرکین سے جنگ،اسلامی ریاست کے قیام اور نوع انسانی کو تبلیغ و تلقین کے ذریعے اسلام سے روشناس کرانے کے بارے میں آیات کو اس میں شامل نہیں کیا گیا ۔
اس خبر سے معاذ اللہ خدائے عزوجل کی حفاظت میں کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی یہ تاثر لینا چاہیے کہ قرآن میں تحریف و تبدیلی کی گئی ۔ کہ کسی انسان کیلئے یہ ممکن نہیں ۔ مگر شاطروں نے قرآن پاک کی چند آیات کو خارج کر کے ایک اپنا نسخہ شائع کردیاہے
oohhh,
Astagferullah, Khuda USA ko nes wa nabut karde
Bookmarks