آپکی پروبلم حل ہو چکی ہے.لیکن میں ریپلی کر رہا ہوں اس کے لیے معزرت.
دیکھیں کچھ ایسے الفاظ ہوتے ہیں جن کے کوئی معنی نہیں ہوتے ہیں.اور وہ
الفاظ وہ ہوتے ہیں جو ہمارے منہ سے بے ساختہ نکلتے ہیں.
جیسا کہ
جب ہمیں اچانک سوئی چبھتی ہے تو ہمارے منہ سے Ouch یاOh نکلتا ہے.
اسی طرح کچہ اور بھی الفاظ ہیں جن کے کوئی معنی تو نہیں لیکن وہ ہمارے
خیالات کا اظہار کرتے ہیں.
جیسا کہ
Ah!, Alas,Dear, Eh,Er, Hmm,O, Nah!, Uh-huh,mmm, Ouch,well etc
اردو گرائمر میں ان کو فجائیہ اور انگلش میںInterjection کہتے ہیں.
تو اس طرح lolz کے معنی یہ بنتے ہیں جب ہم کسی کا مزاق اڑاتے ہیں تو یہ استعمال
کرتے ہیں شاید اور بھی اس کا استعمال ہو..شکریہ
Bookmarks