حساب دل.......
--------------
اگر آتی ھے گنتی تو...
مجھے گن دو.....
کہ پھلی مرتبہ جب تم...
ھوے تھے روبرو میرے....
تو اس آنچل کا یہ کونا....
میری انگلی سے کتنی بارلپٹا تھا....؟
اور اس کے بعد پھر اک دن...
مجھے تکتے ھوئے تم نے...
میرے ھتھوں کو تھاما تھا...
تو سرشاری کے گھیرے میں...
تمھارے لمس کا لمحہ...
میرے سینے میں کتنی با دھڑکا تھا....!
عبد ا لرحمان عابد........
------------------
Bookmarks