مجھے ایک سوفٹ وئیر چا ہیے۔جس کا نام نہیں معلوم مگر ہے ضرور!! اس کی مد د سے آپ اپنے آپ سے باتیں کر سکتے ہیں جب کوئی بات کر نے والا نہ ھو تو
یھ آپ سے باتیں کرتا ھے۔چیٹ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ ۔وہ بھی لڑکی کی آواز میں آپ کو تسلیاںدیتا ہے۔آپ کا نام لیتا ہے۔اگرآپ کو یہ سوفٹوئیر مل جاے تو مجھےٍٍضرور بتائے گا۔ آپ کا بہت مہربانئ ھق گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks