اسلام وعلیکم:
کیا حال ہے سب کا، امید ہے سب ٹھیک ہون گے۔
کیا ہجکیوں سے پریشان ہیں؟ اب اور نھیں۔ میں سب کے لئے ایک زپردست ٹوٹکا لایا ہوں۔
آپ کو بس اپنی ناک بند کرکے منہ سے زور سے سانس لینی ہے صرف دو دفہ، پھر دیکھیئگا آپ کی ہجکیاں فورا‘ بند ہو جائینگی۔
اپنی رائے یا کمینٹ پوسٹ کریں۔ شکریہ۔