اسلام و علیکم
دوستو یہ تھریڈ چلے گا آٹی کے باقی تھریڈ کی بدولت جی ہاں آپ کو
آٹی دنیا کا سب سے اچھا تھریڈ لگا ہو اس کا لنک شیئر کر دیں اس سے
یہ ہو گا کے ھو سکتا ہے کو اچھا تھریڈ ہم سے مس ہو رہا ہو تو اس
تھریڈکی بدولت ھمیں دیکھے کو مل جائے ویسے تو بہت سے تھریڈ آپ
کو اور مجھے اچھے لگے ہیں مگر کو ایک ایسا ہوتا ہے اسے سیو کرنے
کو دل کرتا ہے تو پھر شیئر کریں نا ہو گے نا پریشان کے آپ کا سب سے
پسندیدہ تھریڈ کون سا ہے. مگر کوشیش کریں نا اس سے ان ممبرز کی بھی
دلجوئی ہو گی جن کا تھریڈ آپ کو پسند آیا ہو گا مجھے تو یہ سب سے
زیادہ پسند آیا.
Kaash Maaien Na Marti
Bookmarks