اسلام وعلیکم،
کیسے ہیں سب، امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔
میں آپ سب سے ایک حدیث شیئر کرا چاہونگا۔
حدیث نبوی ہے کہ: "نماز جنٌت کی کنجی ہے اور صفائ نماز کی"۔
اگر حدیث میں کوئ غلطی ہوگئ ہو تو ضرور بتائیں۔ شکریہ۔

ماشا اللہ جناب بہت اچھی شیٔرنگ کی ہے آپ نے۔
یہاں تھوڑی سی تصیح کرتا چلوں کہ نماز کی کنجی "طہارت" ہے جس میں وضو اور غسل شامل ہے۔
Masha Allah
Bookmarks