یہ چائنہ کی ایک کمپنی کی صورتحال ہے. جسمیں ایک ورکر ہفتہ میں 90 گھنٹہ کام کرتا ہے. 52 سینٹس ایک گھنٹہ کے ملتے ہیں. لیکن جو پابندیاں ہیں ان پر اُن میں نہ تو یہ کسی سے بات کر سکتے ہیں*. نا باتھ رُوم میں جا سکتے ہیں . ایک دن میں 15 گھنٹہ کام . اور ایک کمرے میں 14 لوگ . ان کو مارا پیٹا بھی جاتا ہے . حتی کہ لڑکیوں کے ساتھ جنسی تشدد کیا جاتا ہے. ورکرز کا کہنا ہے کہ اُن کی زندگی کچھ بھی نہیں* بس کام کام کام اور صرف کام
Bookmarks