اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس جب ہم یاہومیل میں کوئی میل فارورڈ کرتے ہیں تو میل کے بائیں جانب نیلی لکیریں بن جاتی ہیں جو اسکی علامت ہوتی ہیں کہ یہ میل فارورڈ کیا گیا ہے۔ کیا مُجھے کوئی ایسا طریقہ بتا سکتا ہے جسکے ذریعے جب ہم میل فاروڈ کرتے ہیں تو یہ لائینیں نہ آئیں۔
شکریہ
Bookmarks