Jazak Allah
theek kaha jee
Jazak Allah
theek kaha jee
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=184123 نظر کی کمزوری کا وظیفہ
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=185281 عالم جنات
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=183677 جادو
kisi k mabud ko bora mat kaho kahi woh gusse me ap k sache mabod ko bora na kah de
is leye zara narmi ikhteya kare gair muqalad ki koi sunta nahi to ye bat galat he pakistan me regeterd AHLEHADIS 4 karor han aur kai aise han jo abhi tak regtd nai he
Tamam Tareef Rabul Alameen k lie. Masha.Allah ji nice work
Jazak Allah
Aoa
baqi parts b may nay daikh leye hai sary
believe may ap logu nay b daikhy hou gay laiken is bunday nay jisy .1% kehty hai wo b theek aytaraz nae kia, agercha her insan say galti hou sakti hai
laiken
jitny b aytarazat kieye hai wo sary k sary bila waja ap is ko zidd aur anaa ki waja say tu keh sakty hai laken aik b aytaraaz ki reason ap ko nazar nae aye gi.
waqt mila tu zaroor baqi b post ker du ga.
بہت عمدہ سوچ رہا ہوں جواب تیار کروں
ji bhaye jaldi se jawab tiyar karein wait rahe ga
یار ان مولویوں کے اختلافات میں پڑ گئے تو بس اپنے ایمان کی حفاظت بھی نہیں ہوتی آج کل کتنے ہی لوگ ہے جو بے نمازی، گناہگار اور بد عقیدہ ہے ہمیں اپنی اور ان لوگوں کی اصلاح کرنے کی کوشش کرنی ہے جیسا کہ ہمارے شیخ طریقت فرماتے ہے......
جواب جس کو دینا ہے میں انہیں دے دو گا
Jazakallah
بہت ہی غلط قسم کی پوسٹ کی ہے آپ نے۔۔
آپ کا طریقہ کار ذرا سا بھی مخلصانہ اور اصلاحانہ نہیں ہے۔کہنے کو تو بہت کچھ کہا اور لکھا جا سکتا ہے لیکن فاءدہ کچھ نہیں ہے۔۔بہت بہتر ہو گا اگر کوءی موڈیریٹر اس کو حذف کر دے۔۔اس طرح مسلکانہ لڑاءی کو ہوا دی جارہی ہے۔۔
میں خود اگر لکھنا شروع کر دوں گا تو بہت سوں کو برا بھی لگے گا اور میرا تھریڈ بھی حذف کر دیا جاءے گا جب کہ یہاں بہت سے مضامین ہیں جو کہ قرآن وحدیث کے خلاف ہوتے ہیں اور بحث اور مباحثہ پر مبنی ہوتے ہیں ان پر کوءی بھی کوءی ایکشن نہیں لیتا اور اگر میں کوءی مضمون لکھتا ہوں قرآن وحدیث سے تو اس کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔۔
جیسا ایک مضمون تھا
متبرک مقامات
اب اس مضمون میں صرف احایث تھیں لیکن ایک موڈیریٹر
خان صاحب کو پتا نہیں کیا سوجھی کہ انہوں نے اس کو حذف کرنا ہی مناسب سمجھا۔۔
اب اگر ان کو اعتراض یہ تھا کہ کوءی دوسرے مسلک کا بندہ اس حدیث کے مطابق عمل نہیں کرتا اور وہ اعتراض کرے گا تو اس لیے انہوں نے اس کو حذف کر دیا تو پھر یہاں کھلم کھلا مسلک پڑستی کی ہوا کیوں دی جارہی ہے؟؟؟
اس لیے ہمیشہ اصلاحی رویہ اختیار کریں اگر ایسا نہیں کر سکتے تو پھر دوسروں کو بھی کھلم کھلا لکھنے کی اجازت دیں۔۔یہ کیا بات ہوءی کہ اپنے مسلک کے مضامین چاہے وہ قصوں کہانیوں پر مشتمل ہیں ان کو پیش کرنے دیا اور قرآن وحدیث کو صرف اپنے مسلک کی خاطر پس پشت ڈال دیا
سیگنچر میں آئی ٹی دنیا کے لنک علاوہ کسی اور ویب سائٹ کے لنک کی اجازت نہیں
شکریہ
آئی ٹی دنیا ٹیم
Bookmarks