Bohat Shukrya bhai jan ap ka ALLHA ap ko bohat Nwazy plz ub muj ye btay ke isy mobile me apply kasey karna hai
بہت بہت شکریہ بھائی جان جی۔
بھائی سب سے پہلے فری سائنر ڈاؤن لوڈ کرو انسٹال کرو جب انسٹال ھو جائے تو اسے اوپن کرو پھراوپشن میں جا کے
CER
پر جاؤ اور اپنے موبائل میں جہاں سیو کیا ھے وہاں جاؤ اور سلیکٹ کرو اسی طرح
KEY
بھی براؤس کرو اور سلیکٹ کرو۔
نیچھے کوڈ کی جگہ 12345
دے دو۔
پھر آپ سافٹویئر سائن کر سکتے ھیں۔
میرا موبائل گم ھو گیا ورنہ آپکو سکرین شاٹ سے سمجھاتا۔
اوپر دیا گیا فری سائنر میں نے آپ کے موبائل کے لیئے سائن کر لیا ھے ڈونٹ ورری بھیا۔
Well come
welcome
salam
bhai jan likha hoa ata hai k 12 ghanty bad certificate mily ga or ap khe rahy hain k 5 mint me mil jaey ga phely chek kia kren phir post kia kren
زبردست گریٹ
Great Sharing
but certificate k liye tu 12hours wait karna parta hai...
ye 5 mint me kaise hai g....
Kuch samjh nahi aa ra ha hai
P/s clier samjhao
Bookmarks