واہ جی واہ
آخرآپ کوبھی محنت کاصلہ مل ہی گیا
دیکھ کر بے حدخوشی ہوئی
اللہ اپ کواپنی پناہ میں رکھے
اورآپ ایسے ہی اچھے اچھے کام کرتے ہوئے آگے بڑھیں
آمین
آپ کی آئیڈی کے چندسکرین شورٹ دے رہی ہوں
ذرادیکھیں آپ کی آئی پرپل ہوئی کتنی اچھی لگ رہی ہے ان جگہوں پر
میری طرف سے بے حدمبارک ہو
Bookmarks