larkian aksar bhool jate hain , iss liye shayed poore jawab nahi diye hongey
Hoskta hai lekin pehle hi sister kaafi sawaalaat k mufassal jawabaat tehreer kr chuki hain matlab ye k kisi ko janne k liye jo interview ka agenda hota hai wo poora hochuka hai baaqi general knowledge k questions Shehzad bhai ne q puchen hain iski samajh nai aarahi shayad unse job k liye interview liya jaraha hai
اوہ اگر شہزاد بھائی نے سوالات نئی جاب کے لیے پوچھیں ہیں تو ان کی ٹیچنگ کی جاب کا کیا بنے گا
خیر سے بچے بھی ڈرتے ہیں ان سے وہ بھی کہیں گے جان چُھوٹی
اوہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ، محترمہ جی بے روزگار ہیں . چلیں اللہ رحم کرے گا اور اللہ بہتر روزگار عطا کرے گا
اگر آپ نے دوبارہ ٹیچنگ ہی کرنی ہے سسٹر تو تھوڑا انتظار کریں ، مل جائے گا نوکری
Bookmarks