پیارے دوستو
یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ موٹاپا نا صرف خود ایک بیماری ہے بلکے کئ بیماریوں کی جڑ بھی ھے اور اس کا شکار میں خود بھی رہ چکی ھوں
لہذاہ آپ سب کی خدمت میں اپنا آزمودہ نسخہ پیش کر رھی ھوں امید ھے آپ سب اس سے مستفید ھوں گے
Coming soon

لکھمکسول ایک چھٹانک
سنا مکی ایک چھٹانک
سونف ایک چھٹانک
ملٹھی ایک چھٹانک
اجوائن آدھی چھٹانک
سفید زیرہ آدھی چھٹانک
کالا نمک حسبِ ذائقہ
طریقہ استمال
ان سب چیزوں کو باریک پیس لیں اور صبح شام آدھی آدھی چمچ پانی سے لے لیں میٹھی بادی اور تلی ھوئی چیزوں سے باز رھیں
ضرور فائدہ ھو گا
Hmmmmm Nice Dear
very nice
[/B][/SIZE][/COLOR][/FONT]
kala namak dalne se khosh zaika ho jate he
Mujhy Bhot Khansi Hy Is Ka Koi Nu آزمودہ نسخہ
mera pehlay hi kam ha 45 kg only :\
mera 39kg hy
Bookmarks