زارا سسٹر اسلام علیکم!
ۤۤآ پ بہت اچھی معلومات شیر کررہی ہو اللہ آپ کو جزاء خیر دے۔
میرے پاس ایک سسٹم آفس میں ہے اور ایک گھر پر ھے دونوں سسٹم دو علٰھیدہ علٰھید
انٹرنٹ لاینو سے کنٹ
ہے (دونوں پر ڈی اس ایل روٹر ز لگے ھیں) میں گھر کے کمپیوٹر کے ڈسک ٹاپ کو انٹرنٹ کے زریعے کنٹرول کرنا چاہتا ہوں
برائے مہرابانی اس کا طریقہ کار بتائیں۔ بڑی مہرابانی ہوگی۔