Results 1 to 5 of 5

Thread: اسلامی ویب سائٹ آر بی

  1. #1
    Join Date
    15 Dec 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    1,511
    Threads
    117
    Credits
    160
    Thanked
    530

    Default اسلامی ویب سائٹ آر بی

    کل میں نے ایک اسلامی ویب سائٹ
    ویب سائٹ ریویو میں دی تھی اور اس کے پیجز بھی دیئے تھے جسے خان جی نےآر بی کر دیا۔
    مجھے کوئی واضح وجہ سمجھ نہیں آتی آخر کیوں؟
    نقشِ قدم نبی کہ ہیں جنت کے راستے
    اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے

    سلسلہ بیعت

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    جب آپ کو پی ایم آیا کریں آپ کے کسی بھی تھریڈ کو آر بی کرنے کا تو اس پر ریپلائے کیا کیجئے یعنی جس ٹیم ممبر نے بھی وہ تھریڈ آپ کا آر بی کیا ہے انہیں پی ایم کرکے وجہ پوچھئے اور جواب نہ آنے کی صورت میں کم از کم دو سے تین دن کے بعد یہاں پر تجویز و شکایت پر اپنا تھریڈ بنایا کیجئے اور جو بھی تھریڈ آر بی ہوا ہے اس کا لنک ہمیشہ ساتھ تجویز و شکایت پر دیا کیجئے ورنہ تجویز و شکایت پر بھی آپ کا تھریڈ آر بی ہوجائے گا کیونکہ یہ قانون کے خلاف ہوجاتا ہے اس چیز کو ایک طرف رکھتے ہوئے آپ کے تھریڈ کے آر بی ہونے کی وجہ بتادیتا ہونکہ وہ پہلے سے آئی ٹی ڈی پر شیئر ہے لنک نیچے موجود ہے شکریہ
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=194411


    Quote hamapakistan said: View Post
    کل میں نے ایک اسلامی ویب سائٹ
    ویب سائٹ ریویو میں دی تھی اور اس کے پیجز بھی دیئے تھے جسے خان جی نےآر بی کر دیا۔
    مجھے کوئی واضح وجہ سمجھ نہیں آتی آخر کیوں؟

  3. #3
    Join Date
    15 Dec 2009
    Location
    Karachi
    Posts
    1,511
    Threads
    117
    Credits
    160
    Thanked
    530

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    جب آپ کو پی ایم آیا کریں آپ کے کسی بھی تھریڈ کو آر بی کرنے کا تو اس پر ریپلائے کیا کیجئے یعنی جس ٹیم ممبر نے بھی وہ تھریڈ آپ کا آر بی کیا ہے انہیں پی ایم کرکے وجہ پوچھئے اور جواب نہ آنے کی صورت میں کم از کم دو سے تین دن کے بعد یہاں پر تجویز و شکایت پر اپنا تھریڈ بنایا کیجئے اور جو بھی تھریڈ آر بی ہوا ہے اس کا لنک ہمیشہ ساتھ تجویز و شکایت پر دیا کیجئے ورنہ تجویز و شکایت پر بھی آپ کا تھریڈ آر بی ہوجائے گا کیونکہ یہ قانون کے خلاف ہوجاتا ہے اس چیز کو ایک طرف رکھتے ہوئے آپ کے تھریڈ کے آر بی ہونے کی وجہ بتادیتا ہونکہ وہ پہلے سے آئی ٹی ڈی پر شیئر ہے لنک نیچے موجود ہے شکریہ
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=194411
    جزاک اللہ
    بہت بہت شکریہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ سائٹ پہلے شیئر ہوچکی ہے۔
    معذرت کہ آپ لوگوں کو تکلیف دی۔

  4. #4
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بہت شکریہ
    تھریڈ کلوز

  5. #5
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    Thread Closed!

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 4th October 2022, 09:06 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 16th August 2018, 03:57 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 11th July 2013, 10:58 AM
  4. Replies: 44
    Last Post: 4th July 2012, 06:51 AM
  5. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •