السلام علیکم سلطانہ بہنا!
ماشااللہ عمدہ ترین انتخاب ہے۔
یہ کتاب بہت پرانی دکھائی دے رہی تھی لیکن میں نے اسکا جدید ایڈیشن کہیں پڑھا تھا۔اس میں بہت کانٹ چھانٹ کے پیش کیا گیا تھا۔یہ نادر کتب کہاں سے آپ کے ہاتھ لگی ہیں۔
امید ہے اسی طرح ہمیں اپنی والدہ محترمہ کی کتب سے فیضیاب کرتی رہا کریں گی۔
شکریہ والسلام
Bookmarks