اہم غلطی
کیا آپ نماز میں آستین یا پانچے فولڈ تو نہیں کرتے؟
یاد رکھیے ایسا کرنا شلوار دبوچنا یا کسی بھی طریقے سے کپڑے کو موڑنا مکروہ تحریمی ہے
اس عمل کی وجہ سے نماز لوٹانا واجب ہے
(بخاری جلد # ١ صفحہ # ١١٣ ، مسلم جلد # ١ صفحہ # ١٩٣ ، ترمزی جلد # ١ صفحہ # ٢٢، ابو داود جلد # ١ صفحہ # ٩٤)
Bookmarks