پاکستان میں کچھ دیر پہلے پی ٹی اے نے گوگل پاکستان اور وکی پیڈیا کو بلاک کر دیا ہے. حکومت یا پی ٹی اے کا اس بارے میں موقف سامنے نہیں آیا لیکن غالب امکان یہ ہے کہ اس کا تعلق بھی فیس بُک کے حالیہ واقعہ اور لاہور ہائی کورٹ کے اس بارے حکم سے ہے. جیسے اس بارے میں کوئی حکومتی موقف سامنے آئے گا یہاں آگا کیا جائے گا.
UPDATE 1: http://www.google.com.pk/ is unblocked now
UPDATE 2: http://en.wikipedia.org/ still blocked at most ISPs
UPDATE 3: Photo sharing Flickr website is also blocked at http://www.flickr.com/
UPDATE 4: Youtube Blocked in Pakistan http://www.youtube.com/
UPDATE 5: Twitter blockage was reported on diff ISPs and now it is open with some lists still banned http://twitter.com/
UPDATE 6: Wikipedia English is back with some URLs still restricted http://en.wikipedia.org
Bookmarks