السلام علیکم دوستوں
جیسا کہ ہرممبر جانتا ہے کہ کچھ اسلام دشمن عناصر نے کچھ دنوں سے اسلام کے خلاف اپنا ایجنڈا ظاہر کر دیا تھا اور جس پر انکو زرا بھی شرمندگی نہیں ہےاور کئی ممالک میں مظاہرے کرنے کی بعد ان میں فیسبک کو بلاک کر دیا گیا اسی طرحا کل سے پورے پاکستان میں فیس بک کو بلاک کر دیا گیا ہے فیس بک ہی نہیں بلکہ یوٹیوب،ویکیپیڈیا،فلیکر جیسی سایٹس کو بھی بین کا سامنہ کرنا پڑا ہے.
تو دوستوں ابھی تو دو دن بھی نہیں ہوئے اور ابھی یہ خبر ملی ہے کہ بیں لگنے کی وجہ سے فیس بک کو دو بلین ایورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے اور مزید سات دن یہی حال رہا تو یہ نقصان چالیس بلین ایورو ہو جائے گا.اور اگر اس پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگ گئی تو آپ جانتے ہی ہیں کہ انکا کیا حال بنے گا.
انکے روڑ پر آجانے کے چانسز ہو جائیں گے.
ان لوگوں کو انکے گھنائونے خیل کی سزا اللہ انکو ضرور دے گا
انشاللہ
Bookmarks