السلام علیکم
میرے پاس ان پیج میںمسئلہ آ رہا ہے.
اس کا حل بتائے پلیز..
میں نے پہلے والا ان پیج ڈیلیٹ کر کے دوسرا ہارڈ ڈسک سے کاپی پیسٹ کیا ،
پھر بھی مسئلہ برقرار ہے.
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
qarihassan
اِن پیج میں مسئلہ سب سے پیچیدہ یہ ہے کہ یہ مکمل طور پر کبھی بھی ونڈوز سے ڈیلیٹ نہیں ہوتا ہے۔۔
آپ کو کاپی پیسٹ والا اِن پیج اِستعمال کر رہے ہیں غالباً وہ
Inpage 2000
یا
Inpage XP
ہے۔۔
آپ
Inpage 2009 Professional
http://rapidshare.com/files/21915379...tesled.com.rar
اِستعمال کریں۔۔اِنشا ء اللہ آپ کو بے حد پسند آئے گا۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
prob solve????????
Bookmarks