اسلام و علیکم
میرے ساتھ کئی دن سے یہ مسلہ پیش آرہا ہے
جیسے ہی آٹی دنیا اوپن کرتا ہوں تو یہ لکھا آتا ہے
sorry -no mathes . please try some differnt terms.
کوئی بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے
کیا یہ صرف میرے ساتھ ہی ہو رہا ہے یا سب ک ساتھ ہو رہا ہے
Bookmarks