اسلام و علیکم!
کیسے مزاج ہیں؟
امید ہے آپ سب صحت و تند رستی کی بہترین حالت میں ہو ں گے۔
آج اک نیو تھریڈ لے کر حا ضر ہوا ہوں امید ہے آپ سب کو پسند آے گا۔
آف لائن ہونے کے بعد آپ کیا کروں گے؟؟؟؟ٕٕ
جیسا کہ
میں آف لائن ہونے کے بعد سونے لگا ہو۔
تو اب آپ بھی شروع ہو جائیں اور مجھے اجازت دیں ۔
اللہ حا فظ
Bookmarks