muaazhassan said:
as salam o alikum all brothers,
main ney apni website ka name change karna hai. Meri website dot com main hai. Is ka name ittreasure hai. Main is name ko change karna chahta ho kya koi bahi meri help kar sakta hai.
جی اس کے لئے بھائی آپ کو جو بھی نام پسند ہے وہ ڈومین نیم لینا ہوگا اور پھر اپنی اس ویب سائٹ کو کنٹرول پینل پر جاکر اگر آپ کے پاس جس سے آپ نے ہوسٹنگ لی ہوئی ہے اختیار دیا ہوا ہے تو ری ڈائریکٹ کروادیجئے یا پھر پرانے والے ڈومین کو ری ڈائریکٹ کروادیجئے اور نئے والے ڈومین نیم کو ڈائریکٹ کروادیجئے اس کے لئے جس سے آپ نے ویب ہوسٹنگ لی ہے وہ آپ کے اکائونٹ کی سیٹنگ کرکے آپ کو دیں گے یا آپ ان سے انفارمیشن لیجئے گا وہ بتادیں گے لیکن واضح رہے کہ یہ ڈومین نیم چینج تو ہوجائے گا لیکن نیا ڈومین نیم لینے کے لئے پیسے ادا کرنے ہونگے ۔
Bookmarks