ارے یار ہنسو نہ میری شامت آ جانی ہے
اچھا آگے سنو سلطان کے بارے میں
کہتا ہے شاعر
آہم آہم
تو ارشاد ہے
کھڑا رہتا تھا اکثر راستے میں نازنینوں کے
زبانی فون نمبر یاد تھے اس کو حسینوں کے
وہ ایسے گھومتا تھا درمیاں ان مہ جبینوں کے
کہ ان حوروں میں گویا ایک ہی غلمان پڑھتا تھا
یہی کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطان پڑھتا تھا
Sana plz visit and vote
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=204912
Mai Ne Chorahe ko Vote Kar Deya hai
Bookmarks