iam_mir said:
ابھی کہاں مزہ آئے گا ابھی تو آپ کو دلہن تلاش کرنی ہے فصیح بھائی کے لئے کون کون تلاش کرے گا فصیح بھائی کے لئے
ارے مل کر کریں گے اور کیا
iamhummad said:
یار یہ میں کوشش تو کر رہا ہوں۔
مگر ایک نہ ایک چیز رہ جاتی ہے
اللہ کرے کہ ساری ڈیمانڈز پوری ہو جائیں
یار وہ خالہ خیرن جو تھیں ان سے رابطہ کریں
Bookmarks