دو دھاری تلوار سمجھ کر بیوی کو...
پھولون کی مھکار سمجھ کر بیوی کو....
سونے جیسا منڈا اپنا دے ڈالا...
شھر کا بڑا سونار سمجھ کر بیوی کو...
جھکا رھا بیوی کے آگے جھکا رھا...
ھائے قطب مینار سمجھ کر بیوی کو....
حکم بجا لانے میں ھر دم جلدی کی...
ماسٹر کانٹے دار سمجھ کر بیوی کو....
بات بات پہ وہ ڈانٹے اور ھم چپ ھوں...
حاکم زمیندار سمجھ کر بیوی کو....
در پردہ ھے نئی کھانی بھی سن لو...
سب رکھتے ھیں ھار سمجھ کر بیوی کو....
---حافظ مظفر محسن---
______________
achi sharing ki hai ap ney dost
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks