اسلام علیکم
آج مجھے یہ تھریڈ
بناتے ہوئے بہت افسوس و دکھ ہو رہا ہے
نبی پاک کی شان میں گستاخی کرنے والی
ویب سائٹ جس پر ملسمانوں کے احتجاج پر
پابندی لگائی گئی تھی
آج لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے و حکم پر
اس ویب سائٹ پر پابندی ہٹا دی گئی ہے
یہ ہمارے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے
مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے
اللہ ہدایت دے ہمارے حکمرانوں کو
Bookmarks