اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
اصل میں جب تک ہم خود ہی اپنی اصلا ح نہیںکریں گے اور ایسے لوگوںکی حکمرانی کو قبول کرتے رہیں گے جو بقول آپ کے دجال کے چیلے ہیں تو یہ کس طرح ممکن ہے کہ ہم امت مسلمہ پر ہونے والے مظالم کا بھر پور جواب دے سکیں اس کے سب سے نظام خلافت کے لیے کام کرنا ضروری ہے اور ایسے اصحاب کی تلاش اور ان کی پشت پناہی ضروری ہے جو کہ اس نظام کے لیے اپنا تن من دھن عملی طور پر قربان کریںنہ کہ زبانی دعویدار ہوں ? ہے کوئی جو واقعی اس نظام کو چاہتا ہواور اپنا تن من دھن عملی طور پر قربان کرنے کے لیے تیار ہو? ہم تو بس باتیں بنانا اور اور لوگوںکو اپنی باتؤن سے رام کرنا جانتے ہیں ، اگر آپ کی نظر میں کوئی صاحب عمل ہے تو اسے میدان میں اتاریے پھر دیکھیے کہ
کس طرح کام ہوتا ہے اللہ ہی ہماری سننے اور جاننے والا ہے درستگی کے ساتھ
Bookmarks