بھائیوں میں نے اپنی
hard drive formate
کی ہے ، جس
partition
کو
format
کیا ہے اس میں میری کچھ ضروری
data
تھا جس کو میں واپس لانا چاہتا ہوں ، میں یہ کیسے کروں کوئی
software
ہو تو بتایں