yasirdik2004 said:
kiya koi mujay bata sakta ha me nay apni ek website banai ha to is ki traffic increase karnay k liye mujay koi software chahiye plz meri koi help karo plzzzzzzzzzzzzzzzz
محترم بھائی
ایسا کوئی سافٹ ویئر اس سلسلے میں کارآمد نہیں ہوتا اس کے لئے آپ کو اپنی ویب سائٹ کی پبلسٹی کرنا ہوگی فری بینر ایکسچینج میں سے فری بینر لگائیے یعنی ان کا بینر اپنی سائٹ پر اور وہاں پر آپ کا بینر ہوگا اور اگر آپ کا بینر نہ بھی ہو تو آپ ان کا بینر اپنی ویب سائٹ پر لگائیے اس کے علاوہ سب سے اچھا اور تھوڑا سا خرچہ ہوگا اپنی ویب سائٹ کی مارکیٹنگ کروالیجئے کچھ پیسے خرچ ہونگے لیکن ایک بات یاد رکھئے گا کہ آپ کی ویب سائٹ ہونی اس قابل چاہئے کہ لوگ وہاں بار بار وزٹ کرنا چاہئے یہ نہ ہو کہ ایک بار جو بھی آئے پھر واپس نہ آئے شکریہ
Bookmarks