امید ہے آپ سب خریت سے ہونگے ... جی تو آج پھر مجھے یہاں تھریڈ بنا نے کا موقع ملا ہے ... آج ہمارے بہت ہی اچھے دوست جناب سیہان بھائی نے ٢٠٠٠ پوسٹ مکمل کر لی ہیں . وسیے بہت مصروف ہیں آج کل پا جی... . میری طرف سے سہان پا جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ...
الله آپ کو زندگی میں اور کامیابی دے.. اور آپ کے پیارے سے بیٹے کو الله لمبی زندگی اور بہت سی خوشیاں دے.. آمین
مجھے امید ہے کے آپ بھی میرے ساتھ مل کر سیہان بھائی کو مبارک باد دیں گے ...
شکریہ
Bookmarks