السلام و علیکم! ۔
کوئی مجھے ایسا کلینڈر (ویب سائٹ ؍ سافٹ ویئر) کے بارے میں بتا سکتا ہے جس کے ذریعے میں پاکستان کی کم از کم پچھلے ایک سال کی اسلامی تاریخوں کو تلاش کرسکوں۔
السلام و علیکم! ۔
کوئی مجھے ایسا کلینڈر (ویب سائٹ ؍ سافٹ ویئر) کے بارے میں بتا سکتا ہے جس کے ذریعے میں پاکستان کی کم از کم پچھلے ایک سال کی اسلامی تاریخوں کو تلاش کرسکوں۔
ہاں جناب ایک اسلامی سائیٹ ہے.www.searchtruth.com and then go to Services section there is Hijri calendar
ہاں کچھ نیئ بات معلوم ہیو جایے تو بتا دیں
بھائی میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کسی بھی شمسی تاریخ کو پاکستان میں کیا اسلامی تاریخ تھی کیونکہ دوسرے ممالک سے ایک یا دو دن کا فرق پڑ جاتا ہے۔ جیساکہ اس کلینڈر میں آج کے دن بروز ۳ جون ۲۰۱۰ کو اسلامی تاریخ ۲۰ جماد الثانی آرہی ہے جبکہ آج ۱۹ جماد الثانی ہے۔
لہٰذا کوئی ایسی سائٹ ہو جس پر پاکستان کے مطابق اسلامی تاریخیں دی گئی ہوں آپ کے شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
یہ بھی وہی کلینڈر ہے اور وہی نتیجہ دے رہا ہے۔
کوئی اور بھائی میری مدد کرسکتا ہے اس سلسلے میں۔
بھائیوں کوئی تو میری مدد کرے
yaar google men serch kr lo na,kai sites mil jaaen gi,
koi na koi to matlooba calender ho ga
pakistan ki milna to mushkil he,mgr soudia arab ki date aaram se mil jati hen
بھائی جان آپ پاکستانی تاریخ نہیں نکال سکتے کیونکہ یہاں پر کوئی منظم اصول نہیں ہے
Bookmarks