یاہو سے جب میں +18003733411درج کرتاہوں تو لڑکی بولتی ہے مین مینیو اور اس کے علاوہ اور بھی کچھ بولتی ہے مگر فری کالز نہیں بولتی کیا یاہو کا فری کالز طریقہ بدل گیا ہے ۔