السلام علیکم
امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھوں گے
مجھے فلیش میں ایک فایل بنانی ھے اس بارے میں مدد چاہیے
آج تک لوگ فلیش فائل کو ایچ ٹی ایم ایل میں شامل کرتے آئے ہیں
اب مجھے ایچ ٹی ایم ایل کو فلیش میں شامل کرنا ھے
مثلا میں چاہتا ھوں کہ ایک فلیش سایٹ میں ایک بٹن بنا دوں اس پر کلک کرنے سے
اسی فلیش فائل کے اندر اس بٹن سے لنک کی گئی ویب سایٹ اوپن ھو جائے
مثلا اگر بٹن پر کلک کیا جائے تو
www.google.com
اسی فلیش فائل کے اندر اوپن ھو
اس بارے میں کوئی مدد کر سکے تو اڈوانس شکریہ
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
جزاک اللہ
Bookmarks