Bohat Bohat Shukriya Thanks
Bohat Bohat Shukriya Thanks
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
بھلے لگتے ہیں طوفان سے لڑتے بادباں مجھ کو
ہوا کے رخ پر چلتی کشتیاں اچھی نہیں لگتی
درِ دل مسلم مقامِ مصطفیٰ است
آبروئے ما ز نام مصطفیٰ است
Iqbal ki is ghazal ka akhri sheir.
کہا جو قری سے میں نے اک دن کہ یہاں کے آزاد پا بگل ہیں
تو غنچے کہنے لگے ہمارے چمن کا یہ رازدار ہو گا
شاہ ہست حسین ، پادشاہ ہست حسین
دیں ہست حسین، دیں پناہ ہست حسین
سر داد نہ داد دست در دست یزید
حقا کہ بناے لا الہ ہست حسین
حکیمی نے مسلمانی خودی کی
کلیمی رمز پنہانی خودی کی
تجھے گر فقر و شاہی کا بتا دوں
غریبی میں نگہبانی خودی کی
Thanks Brother
Bohat umda & thanks!
Do sheir
Bohat hi Umda brother. Shukriya thanks
Bookmarks