السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکلام: عارف باللہ شاہ حکیم محمد اختر دامت بَرَکاتُھُم
آواز: قاری سیف اللہ
ہے اسی طرح سے ممکن تیری راہ سے گزرنا
کبھی دل پہ صبر کرنا،کبھی دل سے شکر کرنا
یہ تیری رضا میں جینا،یہ تیری رضا میں مرنا
میری عبدیت پہ یا رب،یہ ہے تیرا فضل کرنا
یہی عاشقوں کا شیوہ،یہی عاشقوں کی عادت
کبھی گِریہ و بُکا ہے،کبھی آہیں سرد بھرنا
Bookmarks