!السلام و علیکم
دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں سبھی ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔دوستو آپ میں سے اکثر دوستوں نے الف لیلہ کے بارے میں ضرور سنا اور دیکھا ہو گا۔دوستو میں نے اس ڈرامہ سیریل کے تقریبا بیس والیم یو ٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کیے ہیں لیکن مجھے جلال اور بلال والے ایپی سوڈز نہیں ملے جلال اور بلال وہی جس میں جبران اور غلفام جن ہوتے ہیں۔ اگر کسی دوست کو ان ایپی سوڈز کا پتا ہو تو پلیز شیئر کرے۔شکریہ