mashallah faseeh bhai
ویسے فصیح بھائی مجھے ایک بات تو ہو گئی معلوم کہ آپ ان کے مہمان ہیں اس تصویر میں۔ یا ان کے گھر میں یا کسی باہر کی جگہ میں۔ مگر آپ نے بڑی چالاکی سے کھانے کی میز کو تصویر سے غائب کر دیا۔ ایک لاہوری معصوم بچے کے ساتھ اتنا ظلم؟
سچ میں مجھے اس کی امید نہیں تھی۔ اور مبارک ہو سب کو فصیح بھائی نے رضا مندی ظاہر کر کے پکچر شئیر کر دی
Bookmarks