پیارے دوستو آپ کی مدد سے اب میرا یو ٹیوب سے وڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے لیکن اسی طرح کا ایک اور مسئلہ پیش آ گیا ہے۔
انگریزی "فونکس" سکھانے کی ایک ویب سائٹ ہے جس کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے اس کی وڈیوز ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ اگر کی جا سکتی ہیں تو کیسے؟( کسی بھی حرف یا لفظ پر کلک کرنے سے جو وڈیو چلتی ہے)، اس وڈیو میں اوپر دائیں طرف کراس کا نشان بنا ہوتا ہے۔
سکرین شاٹ یہ ہے:۔
براہِ کرم مدد فرما کر (ثوابِ دارین ) حاصل کریں۔
Bookmarks